اُردو پوائنٹ پکوان

اچاری بھنڈی


تیل گرم کریں اور بھنڈی فرائی کرلیں
اس کے بعد بھنڈی کو تیل سے نکال کر الگ ٹرے میں رکھ لیں
اس میں ٹماٹر پیاز ہری مرچیں ڈال کر مکس کرلیں
اس میں بھنڈی ڈال کر مکس کریں
اس میں نمک مرچ،رائی،کلونجی،اور بھنا ہوا زیرہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
ہرا دھنیا اور کڑی پتہ بھی شامل کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ