اُردو پوائنٹ پکوان

لاء چنگیزی (بنگالی کھانا)


ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے اس میں تیز پات، ہری مرچیں اور زیرہ ڈال کر تل لیں
اس کے بعد اس میں دھنیاپاؤڈر، ہلدی اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر بھون لیں
اب اس میں کدو جھینگے، دودھ، چینی اور نمک ڈال دیں اور مکس کر کے 7-8 منٹ تک پکنے دیں
اس کے بعد اتار لیں۔ چاولوں کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ