اُردو پوائنٹ پکوان

مغز(ڈھاکہ کی ڈش)


مغز کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں
فرائی پین میں گھی گرم کریں
پیاز کاٹ کر نمک کے ساتھ سرخ کر لیں
لہسن بھی ڈال دیں
ایک منٹ بعد مغز ڈال کر 3 منٹ فرائی کریں اور ٹماٹر کیچپ کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ