اُردو پوائنٹ پکوان

بنگالی مٹھائی


اجزاء: ناریل چینی گلاب جل (عرق گلاب حسب منشا) چاندی کے ورق ترکیب: ناریل ایک کلولے کر کدوکش کی مدد سے اس کو کدوکش کرکے لچھے بنالو۔پھر ایک کلو چینی کی ایک تار چاشنی تیار کر کے ان پھولوں کو ان میں ڈال دیں ۔اور آگ پر پکانا شرو ع کر دیں ۔پکتے پکتے جب چاشنی میں گولی بندھنے لگے تو آگ سے اتار لو اور حسب ضرورت جل کا چھینٹا دے کر مسد سے اچھی طرح گھوٹ لیں ۔اس سانچے میں پانی لگا کر چند راتے بنالو ۔جب چند راتے سو کھ جائیں ۔ سانچوں سے نکال کر انہیں تھال میں سجا لو۔نہایت لذیذ بنیں گے ۔ نوٹ:چند راتے بنانے کیلئے سانچے تیار شدہ بازار سے مل جاتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ