اُردو پوائنٹ پکوان

بنگالی ہری مرچ گوشت


ایک کپ میں دہی لہسن ادرک، پیاز پیسٹ، نمک اور گوشت کو ملا کر ایک گھنٹے تک میرینیٹ کریں
سوس پین میں تیل گرم کریں دار چینی، الائچی لونگ شامل کریں
بھون لیں ایک منٹ گوشت میرینیٹ کے ساتھ شامل کریں
ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
ضرورت ہو تو پانی شامل کریں گوشت گل جائے تو آلو، ہری مرچیں شامل کریں پکائیں ہلکی آنچ پر آلو گل جائیں اور گریوی بن جائے اور تیل الگ ہو جائے تو گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ