اُردو پوائنٹ پکوان

بنگالی فش کری


گھی گرم کر کے رائی کا بگھار لگا کر کری پتے بھی ڈال دیں
اب ہرا مصالحہ دھنیا پاؤڈر ہلدی اور لال مرچ ڈال کر تھوڑا دیر بھون لیں اور مچھلی کے ساتھ نمک بھی ڈال دیں
اچھی طرح بھون کر دو کپ پانی ڈال دیں
ایک یادو ابال آنے کے بعد املی کا پیسٹ ڈال دیں
ہلکی آنچ کر کے دو منٹ بعد چولہا بند کر دیں
ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنشنگ کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ