اُردو پوائنٹ پکوان

بنگالی بالوشاہی


دودھ ایک کلو یاحسب ضرورت چاولوں کا آٹا حسب ضرورت چینی حسب ضرورت ترکیب: پھٹے ہوئے دودھ اور چاولوں کے آٹے کو خوب ملا لیجئے پھر ان میں سے چھوٹے چھوٹے گول ٹکڑے گلاب جامن کے وزن کے کاٹ لے اور ہاتھ سے چپٹی ٹکیاں بنا کر رکھ لیں گلاب جامن کی چاشنی کے قوام کی کڑاہی تیز آگ پر رکھ کر ان ٹکیو ں کو اس شیرہ میں ڈال دیں ۔اور خوب تلیں جب دونو ں طرف سے زرد ہو جائیں تو چھوٹے پنے کی مدد سے ان کو باہر نکال کر شیرے والی پرات میں ڈال دیں ۔پس چھنا تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ