اُردو پوائنٹ پکوان

بنگلہ دیش کی سبزی


ایک برتن میں پانی ابال لیں اور اس میں گوبھی کے پھول اور آلو ڈال کر 5منٹ ابال لیں
گھیا توری اور سبز پھلیاں ڈال کر دو منٹ مزیداابالیں
سبز مرچ کے بیج نکال کر موٹا موٹا کاٹ لیں
ادرک کو باریک کاٹ کر ایک چھوٹے پیالے میں سبزمرچوں کے ساتھ یکجا کر یں
گلی ہوئی سبزیوں کا پانی نکال دیں اور انہیں ایک بڑے پیالے میں ادرک اور سبز مرچوں کے ساتھ شامل کر یں اس میں دہی، دھنیا اور ہلدی ڈالیں اور حسب منشا نمک اور کالی مر چ ڈالیں
فرائینگ پین میں گھی گرم کر یں اور اس میں سبزیوں کا مکسچر ڈال کر تیز آنچ پر دومنٹ پکائیں اور کبھی کبھی چمچہ چلا دیں
گرم مصالحہ اور ثابت زیرہ ڈالیں اور 2منٹ پکائیں
چینی اور باقی مصالحے ڈالیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ پانی خشک نہ ہو جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ