اُردو پوائنٹ پکوان

اسٹیک ود مشروم


بیف کے بڑے ٹکڑے رکھیں۔
پھر لہسن‘کالی مرچ‘ووسٹرسوس‘سو یا سوس‘لیموں جوس‘اجینو موتو‘نمک ان سب چیزوں کو مکس کرلیں اور بیف پر لگا دیں اور1گھنٹہ چھوڑ دیں۔
مشروم کو سلائس کرکے مکھن میں فرائی کرلیں اور اسٹیک کو گرل کرکے لائٹ براؤن کلر دے دیں۔
اب پلیٹ میں سارے اسٹیک ڈالیں۔
اس پر فرائی مشروم ڈالیں Mashپوٹیٹو کے ساتھ شروع کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ