اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن کریم گوشت


اشیاء: نمک حسب ضرورت کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ تیل تلنے کے لئے سرکہ حسب ضرورت گوشت کاٹکڑا ایک کلو ہری مرچ تین دو عدد ادرک(باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ انڈا ایک کھانے کا چمچہ ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت گارنش کے لئے: آلو ،مٹر، گاجر، ہری پیاز ،لیموں کے ٹکڑے ۔ ترکیب: گوشت کو چاپر میں پیس لیں۔ ہری مرچ ،ہری پیاز، ادرک اور نمک باریک کاٹ کر گوشت میں ملا دیں ۔ انڈے بھی مکس کر دیں۔ چھوٹے چھوٹے کباب بنا ئیں ۔ ڈبل روٹی کا چورا لگائیں ۔ تیل میں ڈیپ فرائی کر یں۔ سرونگ ڈش میں سلاد پتہ رکھیں ۔ چاروں طرف گاجر ،آلو ،ہری مرچ اور مٹر ڈال دیں۔ کبابو ں کے اوپرسرکہ اور کالی مرچ چھڑک دیں ۔ لیموں کے ٹکڑوں سے سجا کر چٹنی یا رائتے کے ساتھ سرو کر دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ