اُردو پوائنٹ پکوان

کاجو گریوی بیف فلے


پیالے میں بیف فلے، کچا پیپتا پیسٹ، دہی، لال مرچ پاوٴڈر، گرم مصالحہ پاوٴڈر، ہلدی پاوٴڈر، ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 1 گھنٹے کیلئے میرینیٹ کریں
سوس پین تیل گرم کر کے بیف فلے سمیت تمام آمیزہ ڈال کر ڈھک کر پکائیں
پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں گریوی کیلئے 1/2 کپ پانی شامل کر دیں
حسب پسند گریوی رکھ کر چولہا بند کر دیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ