اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اسٹک کباب


قیمے کو چوپر میں پیس لیں
نمک‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ زیرہ‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ کُٹی لال مرچ‘ پیاز‘ انڈا‘ کارن فلور‘ کُٹا دھنیا‘ کُٹی ہری مرچ اور ہرادھنیا ڈالیں
اچھی طرح مکس کرکے تھوڑی دیر فریج میں رکھیں
کبا ب بناکرگرم تیل میں فرائی کریں
لکڑی کی اسٹک میں لگاکرپلیٹ میں رکھیں
سلاد، چٹنی، کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ