اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اور ہری مرچ سڑ فرائی


ایک پتیلی میں تیل ڈال کرکُٹا ہوا لہسن شامل کریں
سنہرا ہونے پر ثابت لال مرچ،لیموں کارس اور گوشت شامل کردیں
 جسے 1سے2منٹ کے لیے پکائیں۔
اس کے بعد اس میں چلی گالک ساس،اوسڑساس،نمک اور پسی کالی مرچ شامل کر دیں۔
لذیز بیف اور ہری مرچ سڑفرائی مہمانوں کو پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
لذیز بیف اور ہری مرچ سڑ فرائی افطاری میں مہمانوں کو پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ