اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی اور گوشت کا سوپ


گوشت مع ہڈی کے لیں
مکئی رات کو پانی میں بھگو دیں
خاص طور پر اگر دانے سکھائے ہوئے ہیں تو رات بھر ضرور بھگوئیں
صبح اسی پانی میں پیاز گوشت کے ساتھ ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
پانی آدھا کلو رہ جائے تو چھان لیں
نمک، کالی مرچ کے ساتھ پیالے میں نکالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ