اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کے کوفتوں کے سوپ


اجزاء: مچھلی کا گوشت 125گرام چربی 50گرام دو انڈوں کی سفیدی سکالئین پیاز عمدہ کٹا ہوا۔ پانچ گرام سٹاک 700ملی لیٹر پانی 250ملی لیٹر گائے کا گوشت دس گرام پالک 100گرام سرکہ 25ملی لیٹر نمک دس گرام چکن آئل 15ملی لیٹر ترکیب تیاری: مچھلی کے گوشت اور گائے کے گوشت کا قیمہ بنائیں۔ ایک پیالے میں دونوں گوشتوں میں انڈے کی سفیدی مکس کر یں۔اس میں نمک اور سرکہ بھی ملا دیں۔ اب پانی شامل کر یں۔ چربی چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ اس میں پیاز شامل کر یں اس آمیزے کے 12چھوٹے کوفتے بنائیں۔ اور ان پر مچھلی اور بیف کا قیمہ لپیٹ دیں۔ پکانے کی ترکیب: ایک برتن میں پانی کو جوش دیں۔ اس میں کوفتے چھوڑ دیں اور ان کے ساتھ ہی سرکہ ، نمک اور چکن آئل بھی ۔ اب اس میں پالک ڈال دیں۔ جب تک پک نہ جائے پکائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ