اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت پیاز کا سوپ


اجزاء: گوشت 200گرام نمک ،کالی مرچیں حسب ضرورت مکئی کا آٹا دوچمچے سویا ساس ایک چمچ پیاز درمیانی تین عدد یخنی 250 گرام طریقہ: گوشت پانی سے اچھی طرح دو کر اس کے پتلے ٹکڑے کاٹ لیں ۔ پیاز بھی ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹیں او ر مکئی کا آٹا ان پر ملیں ۔تھوڑا سا پانی کڑاہی میں ڈال دیں ابلتے ہوئے پانی میں پیاز ملادے۔تھوڑی دیر بعد آدھا پانی نکال کر کڑاہی میں یخنی ڈال دیں جوش آ نے پر گوشت شامل کر دیں پانچ چھ منٹ بعد سویاساس شامل کریں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ