اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت کا سوپ


اشیاء گائے کا گوشت کلو(ہڈی سمیت) پیاز پیالی(پسی ہوئی) لہسن پیالی(پسا ہوا) گاجر، آلو ، مٹر ایک پیالی(ابلے ہوئے) نمک ایک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) ٹماٹروں کا رس چار ٹماٹر کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ پانی 2کلو گرام ترکیب: پانی میں گوشت کے ٹکڑے ڈال دیں۔ لہسن، پیاز اور ادرک، نمک ملا کر پکائیں۔ آدھا پانی رہ جائے تو سبزی ، کالی مرچ اور ٹماٹر کا رس شامل کر دیں۔ 20منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اس کے بعد کارن فلور پانی میں گھول کر ڈال دیں اور چند منٹ بعد اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ