اُردو پوائنٹ پکوان

گائے کے گوشت کا سوپ


گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
دھو کر مکھن کو گرم کر کے اس میں ڈال دیں اور بھون لیں
سبزی بھی بھون لیں۔ نمک کالی مرچ اور سوا کلو پانی ڈالیں
مدھم آنچ پر دو گھنٹے ڈھک کر پکائیں
چھان کر استعمال کر یں
ابلے ہوئے چاولوں یا پنیر اور سپیگٹیز کے ساتھ مہمانوں کے سامنے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ