اُردو پوائنٹ پکوان

کریم سوپ


اشیاء: مکھن دو کھانے کے چمچے گوشت کی یخنی دو پیالی دودھ یا کریم 1پیالی(مکھن بھی استعمال کر سکتی ہیں) کارن فلور 1چائے کا چمچہ سبز یاں ایک پیالی(کٹی ہوئی) نمک چمچہ کالی مرچ دو چٹکی ترکیب: مکھن گرم کر کے سبز یاں تل لیں۔ یخنی ، نمک اور کالی مرچ ڈال دیں۔ کارن فلور دودھ میں گھول لیں۔ ایک پیالی یخنی رہ جائے تو دودھ ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ