اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اور بین کرڈ سوپ


اجزاء: بین کرڈ 250گرام چربی 50گرام سرکہ 15ملی لیٹر سوپ سٹاک 500ملی لیٹر پسی ہوئی کالی مرچ 0.5گرام بیف 50گرام ایم ایس جی ایک گرام سیسم آئل پانچ ملی لیٹر نمک ایک گرام ترکیب تیاری: گوشت کی کترنیں بنائیں۔ بین کرڈ کیوبز میں کاٹ لیں۔ پکانے کی ترکیب: تیز آنچ پر رکھ کر برتن میں سٹاک اور گوشت کی کترنیں یکجا کر دیں۔ لگاتار چمچہ چلائیں۔ سرکہ شامل کر دیں۔ جھاگ اوپر سے اتار تے جائیں۔ بین کرڈ، چربی، نمک اور ایم ایس جی اس میں ڈال دیں۔ سیسم آئل اور پسی ہوئی کالی مرچ اس میں شامل کر دیں۔ جب بین کرڈ سطح سوپ پر تیرنے لگے سمجھیں پک کر تیار ہو گیا ہے اس کو پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ