اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اور بین کرڈ سوپ


اشیاء: بین کرڈ 250گرام کوکنگ آئل پانچ گرام سرکہ پندرہ ملی لیٹر پسی ہوئی کالی مرچ 505گرام بیف 50گرام ایم ایس جی ایک گرام میسم آئل پانچ ملی لیٹر نمک ایک گرام ترکیب: گوشت کی کترئیں بنائیں۔ بین کرڈ کیوبز میں کاٹ لیں تیز آنچ رکھ کر برتن میں سٹاک اور گوشت کی کرنیں یکجان کر دیں لگا تار چمچہ چلائیں سرکہ شامل کر دیں جھاگ اوپر سے اتار تی جائیں بین کر ڈ چربی نمک اور ایم ایس جی اس میں ڈال دیں میسم آئم اور پسی ہوئی کالی مرچ اس میں شامل کر یں۔ جب بین کر ڈسطح سوپ پر تیزنے لگے سمجھیں پک کر تیار ہو گیا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ