اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اینڈاونین سوپ


اجزاء: بیف 250گرام یخنی دوکپ پیاز 75گرام سویاساس دوچمچے اجینو موٹو ٹی سپون سیاہ مرچیں نصف چمچ پسی ہوئی طریقہ: پیازچھیل کر باریک ٹکڑوں میں کاٹلیں ۔گوشت کو صاف کر کے چھوٹے ٹکڑوں میں لمبائی کے رخ کاٹ لیں ۔ اس کے بعد ایک برتن میں گلاس پھر پانی ڈالیں اور اس میں گوشت کو اچھی طرح ابالیں ۔ جب ایک تہائی پانی رہ جائے تو اس میں سویاساس ،پسی ہوئی سیاہ مرچیں اور یخنی پیاز کے ٹکڑے ڈال کر پون گھنٹہ تک ابالیں اور کفیگر کے ساتھ مسلسل مکس کر تے رہیں ،اس کے بعد چولہے سے نیچے اتاریں اور گہری ڈش میں ڈال کر دستر خون کی زینت بنائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ