اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اینڈ اونین سوپ


اشیاء: یخنی دو پیالی پیاز(بڑے) تین عدد(باریک) سیاہ مرچ حسب ضرورت گائے کا گوشت ڈیڑھ پاؤ سویا سوس دو کھانے کے چمچے ترکیب: گوشت کو ایک اِنچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ تقریباً دو پیالی پانی میں اس گوشت کو اچھی طرح ابال لیں۔ سطح پر آنے والی آلائشوں کو اتار لیں کہ پانی کا تیسرا حصہ اتر جائے۔ اس میں پیاز، یخنی، اور سویا سوس شامل کر دیں۔ اب سب کو ایک گھنٹہ تک ابالیں اور چٹ پٹے مصالحے ڈال دیں۔ مزید ایک منٹ ابال لیں اور پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ