اُردو پوائنٹ پکوان

اسپارگس اور گوشت کا سوپ


اشیاء: اسپارگس 120گرام گوشت 20 گرام ابلا ہوا چکن 20 گرام چکن یخنی 700ایم ایل مونو سوڈیم ایک چٹکی نمک حسب ضرورت سیاہ مرچیں حسب ذائقہ ترکیب: اسپار گس کو نچوڑ لیں اور گوشت اور چکن کے ایک ایک انچ کے ٹکڑے کر لیں ۔چکن یخنی کو ابال لیں اور اس میں اسپار گس گوشت اور چکن کو شامل کر کے ایک منٹ تک پکنے دیں ۔نمک اور مونو سوڈیم گلو ٹامیٹ اور سیا ہ مرچیں ڈال کر پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ