اُردو پوائنٹ پکوان

ٹونا اینڈ بین سلاد


اجزاء: ٹونا مچھلی 40اونس (ابلی ہوئی ٹکڑے کر لیں) بٹر بنیز ابلی ہوئی ساڑھے 15اونس فرنچ ڈریسنگ 4کھانے کے چمچ کا لی مرچیں ثابت تھوڑی سی تیار کرنے کا طریقہ: مچھلی اور پھلیاں مکس کر کے ڈریسنگ بھی مکس کر لیں اوپر کالی مرچیں ڈال کر پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ