اُردو پوائنٹ پکوان

ریڈ بین اینڈ مشروم سلاد


اجزاء: سرخ پھلیاں 60اونس (تمام رات بھگی ہوئی) کھمبیاں کٹی ہوئی 4اونس ونیگریٹ ڈریسنگ 6کھانے کے چمچ سرخ مرچیں لمبی لمبی کٹی ہوئی 2عدد سورج مکھی کے بھمے ہوئے بیج 2عدد دھنیا کٹا ہوا 2کھانے کے چمچ تیار کرنے کا طریقہ: نمک ملا کر پھلیوں کو خوب اُبال لیں پھرنچوڑ کر کھمبیوں کے ساتھ ملائیں اور ڈریسنگ مکس کر کے ٹھنڈا ہونے دیں ۔ اس کے بعد باقی کے اجزاء بھی ملالیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ