اُردو پوائنٹ پکوان

مکسڈ بین سلاد


اجزاء: بٹر بینز 4اونس سبزپھلیاں 4اونس نمک 4اونس فرنچ پھلیاں (کاٹ لیں) حسب ضرورت سبزپیاز کٹے ہوئے 4اونس فرنچ ڈریسنگ 6کھانے کے چمچ پارسلے کٹی ہوئی 2کھانے کے چمچ تیار کرنے کا طریقہ: ساری رات کے لئے پھلیاں بھگو دیں پھر الگ الگ برتنوں میں ڈال دیں ۔پھر پانی سے ڈھک کر اُبال لیں جب اُبل جائیں تو دس منٹ بعد آگ ہلکی کر کے ڈیڑ ھ گھنٹہ ابلنے دیں اس کے بعد نمک ملا کر نچوڑ لیں۔7,8منٹ تک فرنچ پھلیاں ابلتے ہوئے پانی میں ابالیں ۔ پھر تمام پھلیوں کو پیاز سمیت اور ڈریسنگ کے ساتھ پیالے میں مکس کر لیں۔ٹھنڈا ہونے پر پار سلے چھڑک دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ