اُردو پوائنٹ پکوان

لوبیے اور فرینچ بینز کا سلاد


اجزاء: فرانسبین کی پھلیاں 250گرام لوبیا 470گرام خوبانی 5عدد مالٹا سلائس بناہوا ایک عدد اخروٹ کے ٹکڑے 30گرام ڈریسنگ کے لئے: زتیون کا تیل 5کھانے کے چمچ سرکہ 3کھانے کے چمچ شہد خالص ایک چائے کا چمچ مالٹے کا چھلکا کترا ہوا ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اورنمک حسب ذائقہ تیار کرنے کا طریقہ: فرانسبین کی پھلیوں کو کاٹ کر انہیں اُبلتے ہوئے پانی میں تین منٹ تک ابا لیں اور خشک کر کے ٹھنڈے پانی میں دھو لیں ۔خشک ہونے پر ایک ٹرے میں ڈال دیں اب باقی اجزاء بھی اس میں ملائیں۔ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اس مرکب کو اب سلاد کے اوپر ڈال کر کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ