اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ بنیز ونیگریٹ


اجزاء: فرنچ بنیز 8اونس (ساری رات پانی میں بھگوئیں ) نمک حسب ذائقہ فرنچ ڈریسنگ 6کھانے کے چمچ سرخ مرچ کٹی ہوئی 2عدد سبزپیاز کٹے ہوئے 4عدد دھنیا ،پودینہ اور اجوائن ایک کھانے کا چمچ سلاد کے پتے با ریک کٹے ہوئے 3کھانے کے چمچ تیار کرنے کا طریقہ: 30منٹ تک ابلتے ہوئے نمکین پانی میں پھلیوں کو درمیانی آگ پر ابا لیں۔ پھر نمک ملا کر نچوڑ دیں اور پیالے میں نکال لیں ۔ ڈریسنگ مکس کر لیں ۔ پھر ٹھنڈا کر کے باقی کے اجزاء اچھی طرح مکس کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ