اُردو پوائنٹ پکوان

بٹر بنیز و ینگریٹ


اجزاء: بٹر پھلیاں 8اونس (ساری رات بھگوئی ہوئی) ونیگریٹ ڈریسنگ 4کھانے کے چمچ سبز پیاز کٹے ہوئے 4عدد لہسن پسا ہوا ذرا سا پودینہ کٹا ہوا ایک کھانے کے چمچ نمک حسب ضرورت تیار کر نے کا طریقہ: نمک ملے پانی میں پھلیاں ڈیڑھ گھنٹہ ابالیں پھر نچوڑ لیں اس کے بعد ڈریسنگ مکس کر دیں پھر پیاز اور لہسن بھی مکس کر لیں اور ٹھنڈا ہونے پر پو دینہ چھڑک دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ