اُردو پوائنٹ پکوان

سنڈریلا سلاد


اجزاء: بین کرڈ دو پیس نمک پانچ گرام مشروم آئل 30ملی لیٹر سڈریلا کے تازہ پتے 50گرام ایم ایس جی ایک گرام ترکیب تیاری: بین کرڈ کو سلائس میں کاٹیں۔ ایک برتن میں رکھ دیں۔ اس کے اوپر نمک ، ایم ایس جی چھڑ کیں ۔ سڈر یلا کو ابلتے پانی میں ڈالیں اور نکال کر پانی نچوڑ دیں۔ ان کی کُتری کر یں۔ بین کرڈ کے اوپر ڈال دیں۔ پھر مش روم آئل چھڑ کیں۔ کھانے سے پہلے اچھی طرح مکس کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ