اُردو پوائنٹ پکوان

ھنٹر بیف اور چکن سلاد


اجزاء: ہنٹر بیف 185گرام دم پخ کیا ہوا چکن 250عدد آلو بخارا خشک 6عدد چلغوزے کی گری 90گرام چقندر درمیانے سائز کا ایک عدد ڈریسگ کے لئے : اخروٹ کا تیل 3کھانے کے چمچ سرکہ 2کھانے چمچ آم کی چٹکنی ایک کھانے کا چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ تیار کرنے کا طریقہ: چقندر کے مناسب سائز کے سلائس بنالیں۔ ہر سلائس کے اوپر ہنڑ بیف اور چکن کے ٹکڑے کا ٹ کر رکھیں ۔ خشک آلو بخارے کے چار چار ٹکڑے کر کے الگ رکھ دیں ۔ ڈریسنگ کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اب اس مرکب کو سلائس کے اوپر انڈیل کر آلو بخارے کے ٹکڑوں کے ہمراہ کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ