اُردو پوائنٹ پکوان

بیف ٹماٹر سلاد


گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ابال لیں اور گوشت الگ کرکے یخنی اور ٹماٹر ملا دیں
پیاز بھون کر اس میں شامل کردیں
سیاہ مرچ اور نمک ڈال کر ان تمام اشیاء کو مکس کر دیں
اب تمام اشیاء کو بھون کر ایک بڑی پلیٹ میں رکھ لیں اور سلاد کے پتوں سے سجا دیں
ذائقے سے بھرپور اور نہایت عمدہ سلاد تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ