اُردو پوائنٹ پکوان

سندھی بریانی


اشیاء: گوشت ایک کلو ٹماٹر 200گرام آلو 250گرام پیاز تین عدد گھی 200گرام باسمتی چاول 1250گرام آلو 250گرام آلو بخارا چھ عدد لہسن چھ جوئے ہری مرچ 5عدد گرم مصالحہ، نمک، مرچ حسب ضرورت ترکیب: گوشت، ادرک پیاز، گرم مصالحہ، سرخ مرچ ڈال کر اس میں گھی ڈال دیں اور ساتھ ہی ٹماٹر، آلو بخارا، ثابت ہری مرچ، چاول ڈال کر مکس کر یں ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں اور اس میں گوشت، چاول ڈال دیں چاولوں میں ہلکا سا زردہ رنگ اور کیوڑہ ڈال دیں۔ دم لگا دیں۔ دس منٹ بعد سندھی بریانی تیار ہو جائے گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ