اُردو پوائنٹ پکوان

شاہی مٹر پلاوٴ


تیل گرم کرکے اس میں تلی پیاز، کالی مرچ، لونگ، دار چینی، ہری الائچی، کالی الائچی، ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈالیں
ساتھ ہی اس میں نمک، پسی لال مرچ، دہی اور مٹر شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں
پھر اس میں چاولوں کو دو کپ پانی کے ساتھ ڈال کر ڈھکیں اور اتنا پکالیں کہ چاول تیار ہو جائیں
اب اسے دس منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں
سرو کرنے سے پہلے انڈے اور کاجو سے گارنش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ