اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر کی بریانی


پنیر کے ٹکڑے کترئیے میدہ پانی میں گھول کر اسے سخت کرنے کے بعد پنیر کے ٹکڑوں پر لپیٹ لیجئے اور تھوڑے گھی میں بھون کر الگ رکھ لیجئے
پھر گوشت کے پارچے تھوڑے گھی میں بھونیں اور الائچی، زعفران اور دہی ملا کر گوشت کے پارچوں پر ملئے
اب ان پارچوں کو دیگچے میں رکھ کر ان کے اوپر پنیر کے ٹکڑے رکھئے
پیاز کے لچھے، ادرک، لونگیں اور تھوڑا گھی دینے کے بعد ابالے ہوئے چاولوں کی تہہ ان سب چیزوں کے اوپر بچھا دیجئے
پھر باقی گھی گرم کیجئے اور اسے چاولوں پر ڈال کر دیگچے کا منہ کر دیجئے
پنیر کی بریانی تیار ہوجائے گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ