اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت کا پلاؤ


اشیاء: گوشت ایک کلو گھی ایک پاؤ گرم مصالحہ سوکھا، دھنیا، سونف حسب پسند چاول ایک سیر پیاز، لہسن، ادرک بقدر ضرورت ترکیب: گوشت کا پلاؤ بالکل مرغی کے پلاؤ کی طرح پکا لیں۔ وہی مصالحہ استعمال کر یں اور پکانے کے طریقہ میں صرف مرغی کی جگہ آپ بکرے کا گوشت استعمال کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ