اُردو پوائنٹ پکوان

سوجی کی برفی


اجزاء: سوجی ایک کلو گھی تین سو پچھتر گرام چینی دوکلو ترکیب: سوجی ایک کلو تین سو پچھتر گرام گھی میں بھون لیں اور دو کلو چینی کے قوام میں ذرا ملائم چاشنی ملائیے ۔اس کے بعد اس بھنے ہوئے مادے کو چاشنی میں لئی کی طرح خوب ملائیے اور گھوٹ کر سینی پر پھیلا دیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ