اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل کی برفی


ناریل کو فرائینگ پین میں سرخی مائل ہونے تک بھونیں
کھویا ڈالیں
ناریل اور کھویا یک جان ہو جائیں اور بھن جائیں تو چینی اور ڈیڑھ پاؤ پانی ڈال کر بھونئے
چینی کا پانی خشک ہو جائے
کھویا، ناریل اور شیرہ سب یک جان ہو جائیں
طشتری کی سطح پر گھی مل دیں اور اس میں یہ مادہ پھیلا دیں
ٹھنڈا ہونے پر برفی کی طرح کاٹ لیں پستے کی ہوائیاں چھڑکیں اور ورق بھی لگا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ