اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل کی برفی


اشیاء: ناریل ایک پاؤ کھویا ایک پاؤ شکر تین پاؤ میٹھا عطر ایک قطرہ ترکیب: پہلے ناریل کو چھیل کر کدوکش سے کاغذی ہوائیوں کی شکل میں بنا لیں ، پھر شکر کھویا اور گری ملا کر دیر تک پکائیں۔ جب جمنے کے قابل ہو جائے تو کسی طباق میں انڈیل کر جما لیں عطر پکاتے وقت ملائیں۔ جمانے سے قبل تہہ میں ذرا سا گھی لگا دیں تاکہ قتلے کاٹنے پر بغیر ٹوٹے نکل آئیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ