اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل کی برفی


اشیاء: ناریل کی گری ایک کلو(کدوکش کی ہوئی) چینی ایک کلو گھی تھوڑا سا ترکیب: ناریل کی گری اور چینی کوملا کر کسی کڑاہی میں ڈال دیں اور چولہے پر چڑھا دیں۔ چینی اپنا پانی چھوڑ دے گی اور ناریل اس میں گلے گا۔ جب اچھی طرح گل جائے اور چینی کا پانی خشک ہو جائے تو کسی چکنے تھال میں پھیلا دیں اور ٹکڑیاں کاٹ لیں۔ عرصے تک خراب نہ ہوں اور بہت مزیدارہوں گے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ