اُردو پوائنٹ پکوان

چھوہارابرفی


اجزاء: پیسے ہوئے چھوہارے ایک کلو کھویا ایک کلو دودھ ایک کلو چینی دو کلو عرق کیوڑہ اور ورق چاندی کھلے منہ کے پتیلے میں چھوہارے اور دودھ ڈال کرچو لہے پر چڑھا دیجئے۔اور چھوہارے گل جائیں تو اتار لیجئے ۔گھٹلیاں نکال کر چھوہارے کوپیس لیجئے اب ان چھوہاروں کو پھر سے پتیلے میں ڈال کر ہلکی آنچ پربھون لیجئے ۔ کھویا ڈال کر مسل دیجئے اور چمچہ چلانے رہیں کھویا بھن جائے اور چھوہارے اور کھویا یک جان ہوجائیں تو چینی اور تین پیالی پانی ڈال دیجئے ۔اور چمچہ چلاتے رہیے ۔چینی کا دانہ گھل جائے ۔شیرا گاڑھا ہوجائے اور ساری چیزیں یک جان ہو جائیں تو اتار لیجئے جادہ تیار ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ