اُردو پوائنٹ پکوان

برفی سادہ


اشیاء: کھویا 250گرام چینی 250گرام الائچی سبز 6دانے ترکیب: کھوئے میں چینی،ملا لیجئے اور چولہے پر چڑھا دیجئے۔ ہلکی آنچ پر کھوئے کو پکنے دیجئے۔ جب کھویا خوب بھن جائے تو سبز الائچی کے دانے نکال کر ڈال دیجئے اور تھوڑی دیر بعد اتار کر کسی تھالی میں تھوڑا سا گھی لگا کر کھویا اس میں ڈال دیجئے اور چمچے سے پھیلا دیجئے۔ جم جائے تو ٹکڑے کاٹ لیجئے۔ مزے دار برفی تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ