اُردو پوائنٹ پکوان

اخروٹ کی برفی


مغز اخروٹ پیس لیں
فرائنگ پین میں گھی خوب گرم کر یں اس میں کھوئے کو بھون لیں
سرخی مائل ہو تو اتار لیں
تین پاؤ چینی میں تین چھٹانک پانی ڈال کر شیرہ بنائیں
اس میں اخروٹ، کھویا اور نگ ڈال دیں
چمچہ چلاتے رہیں۔ سب کچھ یک جان ہو جائے اور گاڑھا ہو کر کناروں پر لگنے لگے تو اتار لیں
طباق کو اچھی طرح گھی سے چیپڑ دیں
اس پر یہ پکا ہوا مادہ ڈال دیں
کیوڑا چھڑکیں
ٹھنڈا ہو کر سخت ہو جائے تو ٹکڑے کاٹیں اور ورق لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ