اُردو پوائنٹ پکوان

شکر پارے


اجزاء: میدہ ایک کلو گھی ایک کلو چینی آدھ کلو ترکیب: پہلے میدہ میں دو سو پچاس گرام گھی ملاکر پانی کے ساتھ گوندھ لیجئے ۔ذراسخت گوند ھنا چاہیے۔اب اس کا موٹا سا روٹ بنالیجئے اور چھوی سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیجئے ۔اور انکو گھی میں تل لیجئے ۔اب چاشنی تیار کیجئے ۔اور ان پاروں کو اس میں ڈال دیں بعد میں نکال کر سکھا لیجئے چاندی کے ورق لگا دیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ