اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی بالو شاہی


آلو ابال کر چھیل لیں اور باریک پیس لیں
لیس سا پیدا ہو جائے
چینی کو پانی میں پکا لیں
کڑاہی میں گھی گرم کر یں
آلو کی موٹی سی ٹکیاں بناکر گرم گھی میں تلیں
سنہری ہونے لگیں تو نکال کر شیرے میں ڈالتی جائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ