اُردو پوائنٹ پکوان

تندوری فش


اوپر دئیے ہوئے تمام اجزاء کو مکس کر یں اور مچھلی کے Cuts کے اندر بھر دیں اور اوپر بھی لگا دیں اور دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں
اوون کو 200 سینٹی گریڈ پر گرم کریں
ایک بیکنگ ٹرے میں ہلکی سی چکنائی لگائیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کر یں
نکال کر مکھن لگائیں اور دوبارہ پانچ منٹ بیک کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ