اُردو پوائنٹ پکوان

سندھی بھری مچھلی


مچھلی کو نمک، ہلدی اور لیموں کا رس لگا کر میری نیٹ کریں
دھنیا، ہری مرچ،لہسن اور ادرک کو پیس لیں
ساتھ میں پسی پیاز شامل کرکے خوب مکس کرلیں
پھر پسا ہوا مصالحہ،املی کا گود اور ایک کھانے کا چمچ گھی ڈال کر پکائیں
اب مچھلی پر لگائیں اور فوئل سے لپیٹ دیں اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ 25سے 35منٹ بیک کریں
جب گولڈن براؤن ہو جائے تو نکالیں اور سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ