اُردو پوائنٹ پکوان

شاؤ چاؤ فش


اشیاء: مچھلی دو کلو گھی ایک پیالی بیسن ایک پیالی چقندر (باریک کاٹ لیں) تین عدد ثابت لال مرچ تین عدد سنگترے کے چھلکے ایک چائے کا چمچ سرخ مرچ(پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچ ادرک(پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچ ہری پیاز پانچ عدد نمک 2چائے کے چمچ سنگترے کا رس پیالی سرکہ پیالی ٹماٹر کا رس تین کھانے کے چمچے چینی چار کھانے کے چمچے سویا سوس چار کھانے کے چمچ ہری مرچ تین عدد ترکیب: مچھلی کو صاف کر کے نمک اور ادرک لگا دیں۔ بیسن میں ہری مرچ، لال مرچ، لال مرچ، چقندر، سنگترے کے چھلکے شامل کر کے ساس بنا لیں۔ اس میں سرکہ، سویا سوس ، چینی ، ٹماٹر اور سنگترے کا رس شامل کر یں۔ پھر ڈش میں مچھلی ڈالیں اور پھر ساس ڈال کر اوون میں 350ڈگری پر20منٹ تک رکھ دیں۔ دوسری طرف سبزیوں کو کاٹ کر فرائی کر لیں اور اس کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ