اُردو پوائنٹ پکوان

لاہوری فرائیڈ فش


فلے کے درمیانے سائز کے ٹکڑے کاٹ لیں
اس پر تمام اجزاءملا کر رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں مچھلی سنہری تل کر سرونگ ڈش میں نکال لیں
اسے لیموں پیاز،شلجم اور بند گوبھی سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ